the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے معاملہ پر جاری بحث کے درمیان ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ پہلے ملک کی بات ہونی چاہئے ، نہ کہ فن اور ثقافت کی ۔ مکیش امبانی نے کہا ہے کہ میں یقینی طور پر ایک بات کو لے کر واضح ہوں کہ میرے لئے ملک سے پہلے ہے ۔ میں نے ایک مفکر شخص نہیں ہوں ، ایسے میں میں ان چیزوں کو نہیں سمجھتا ہوں ۔ لیکن بلا شبہ تمام ہندوستانیوں کی



طرح میرے لئے ہندوستان پہلے ہے ۔ سینئر صحافی شیکھر گپتا اور برکھا گپتا کی ڈیجیٹل میڈیا تنظیم دی پرنٹ کی جانب سے منعقدہ پروگرام آف دی کف میں پاکستانی اداکاروں اور دیگر فنکاروں کے بارے میں ناظرین کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں مکیش امبانی نے یہ بات کہی ۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ سیاست میں جائیں گے ، مکیش امبانی نے اس کا جواب نہیں میں دیا اور کہا کہ میں سیاست کے لئے نہیں بنا ہوں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.